the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
و ر نگل 12 جنو ری ( اعتما د نیو ز) کر پشن سے پا ک حکمرا نی کے و عدہ کو پو را کرنے کے عز م کا اظہا ر کر تے ہو ئے چیف منسٹر چند ر شیکھر راو نے عوام پر ز و ر دیا کہ وہ کسی بھی عہدیدا ر کو ایک ر وپیہ بھی ر شو ت نہ دیں بلکہ ر شو ت کی طلبی پر عوا م ان کے دفتر کو فو ن کر تے ہو ئے اس با ت کی شکا یت در ج کر وا ئیں ۔ انہو ں نے عوام کو ا پنے د فتر کا فو ن نمبر دیتے ہو ئے کہا کہ انہیں خو فز دہ ہو نے کی ضر و رت نہیں ہے ۔ اگر کو ئی ان سے رشو ت طلب کرتا ہے تو وہ فو راٰ ا س



نمبر 040-23454071 پر ا پنی شکا یت در ج کر ائیں ۔ انہو ں نے وا ضح کیا کہ حکو مت کے سا تھ عوام کا تعا و ن ضرو ری ہے ۔ چیف منسٹر نے کہا کہ سب سے پہلے وہ عوام کے لئے پکے مکا نا ت کی تعمیر کے ا قدا ما ت کر ینگے جسکے بعد و ر نگل کے عوا م کی معیشت میں سد ھا اور بیر و ز گا ری کے خا تمہ کے لئے بھی ا قدا ما ت کئے جا ینگے ۔ انہو ں نے ضلع و رنگل کے دو رہ کے چو تھے دن عوا م میں ر اشن کا رڈس اور وظا ئف بھی جا ری کئے ۔ ا نہو ں نے ورنگل کو سلم سے پا ک بنا نے کے اعلان پر عمل کر تے ہو ئے سلم علا قو ں کی جگہ چھ نئی کا لو نیو ں کا سنگ بنیا د ر کھا ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.